Online Work

آن لائن ای کامرس بزنس ایند جابز

آن لائن ورک آپ درج ذی؛    طریقوں سے  کر سکتے ہیں۔

1۔     ای کامرس بزنس

2۔     آن لائن جابز

·        Article Writing

·       Affiliate Marketing

·       Yotube Marketing

·       Ad Posting

 

1۔ ای کامرس بزنس

اپنا خود کا ای کامرس آن لائن بزنس  سٹارٹ کریں ، آن لائن سٹور بنائیں ، پروڈکٹس یا سروسز  دیں ، ڈیجیٹل مارکٹنگ کریں ۔ ان سب کی ٹریننگز Zoom App پر  سٹارٹ ہوں گی ۔ ٹرینننگز کی کوئی فیس نہیں ہوگی ۔ آپ کو یہ سارا کام فری سکھایا جائے گا ۔ اسے سیکھنے کے بعد آپ گھر بیٹھے صرف موبائل یا کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہوئے ڈیلی ، ویکلی اور منتھلی ہزاروں کما سکتے ہیں ۔ اور Withdraw جاز کیش یا ایزی پیسہ سے لے سکتے ہیں ۔  ای کامرس کی بزنس کلاسسز یا ٹریننگز Zoom پر لینے کے لیے تاریخ اور وقت آپ کو وٹس ایپ پر براڈکاسٹ کر دیا جائے گا۔ خدارا ای کامرس یا کسی بھی آن لائن ورک کے لیے ایڈوانس میں فیس کسی کو نہ پے کریں ۔  اور جو کمپنی ، ادارہ یا کوئی سنگل پرسن آپ سے کسی بھی قسم کی ایڈوانس رجسٹریشن فیس وصول کرتا ہے تو فوراً سمجھ جائیں آپ پھنسنے والے ہیں ۔  پیسہ انویسٹ صرف رئیل بزنس پہ ہوتا ہے جو آپکی موجودگی میں آنکھوں کے سامنے انویسٹ ہو جسکا Return بھی ملتا ہے ۔ ایسی کمپنیوں کے Scam سے خود کو بچائیں  جو انویسٹمینٹ بیسڈ یا  رجسٹریشن فیس مانگتی ہوں ۔ کچھ لوگ ٹائیپنگ ورک دینے کے لیے بھی 1ہزار سے 3 ہزار رجسٹریشن فیس مانگتے ہیں ، یہ رشوت ااور جوا  ہے کیوں کہ  پیسے دینے کے بعد اس بات کی گارنٹی نہیں کہ کام ملے گا یا نہیں  اور آپ کا پیسہ داؤ پر لگا ہوتا ہے لہذا یہ جوا ہے ۔ اور اگر جاب کی نظر سے دیکھیں تو یہ رشوت ہوئی کہ جاب بھی ہم کریں کام بھی ہم کریں ہر پیسے بھی ہم دیں ۔
تو آن لائن ای کامرس بزنس  سٹارٹ کرنے کے لیے ٹریننگز لینا ضروری ہیں  جو کہ میں فری آف کاسٹ دوں گا۔ آپ جتنا زیادہ
Learn کریں گے  اتنا زیادہ Earn کریں گے ۔
اگر آپ کا 
Already کوئی برانڈ یا پروڈکٹ ہے  جسکی  آپ  سیلز اینڈ ارکیٹنگ  کروانا چاہتے ہیں ، آپ رابطہ کر سکتے ہیں اور جن کا ابھی کائی ای کامرس کا بزنس نہیں انہیں  فری ٹریننگز دی جائیں گی ۔

    آن لائن جابز یا مائیکرو ٹاسک

اس میں آپ کچھ سمپل آن لائن  فری لانسنگ ٹاسک  پرفارم کر کے تھوڑا بہت ارن کر سکتے ہیں ۔ یاد رکھیں ای کامرس خود کے بزنس  سے ہی آپ اچھی خاصی Passive Income کما سکتے ہیں کیونکہ خود کہ بزنس میں برکت ہے  لیکن اس کے لیے ایک پلان، ٹیم  اور مارکیٹ ریسرچ ہونا ضروری ہے اسی  لیے ای کامرس بزنس سے پہلے اگر کوئی یہ آن لائن کام کرنا چاہتا ہے تو وہ کر سکتا ہے جس میں درج ذیل جابز یا ٹاسک Available ہیں ۔
1۔    
Article Writing
2۔     Affiliate Marketing

3۔     Youtube Marketing
4
۔     Ad Posting

اس میں آپکو ایک ٹاپک دیا جائے گا جس پر آپ نے 1200 سے  1500  الفاظ تک کا آرٹیکل لکھنا ہوتا ہے MS Word پر ۔

Per Article=500/-Rs

آرٹیکل یونیک ہو نا  چاہیے۔

پکچرز ، ہیڈنگز اور ٹیبل آف کانٹینٹ کے ساتھ ہو ۔
کاپی پیسٹ نہ ہو ، انٹرینٹ سے صرف پکچرزلے سکتے ہیں اور آیڈیا لے سکتے ہیں مگر اس کو اپنے الفاظ میں یونیک لکھنا ہے ۔  آپ کے آ رٹیکل کو
Paid Software میں چیک کیا جائے گا ااگر Plagiarism   5%   سے زیادہ ہوا تو  آپکا آرٹیکل رجیکٹ کر دیا جائے گا ۔ اگر 5% یا اس سے جتنا کم ہوا وہ Remove  کر کے فائل دوبارا Submit کرنی ہو گی ۔

اس میں پیمنٹ کا  طریقہ یہ ہوگا کہ آپ نے آرٹیکل لکھ کر موبائل سے ایک شارٹ ویڈیو بنا کہ انفار م کرنا ہے آپ کو ہاف پیمنٹ   پہلے سینڈ کر دی جائے گی اور باقی Plagiarism چیک کرنے ک بعد  سینڈ کی جائے گی۔  اردو آرٹیکل بھی MS Word پر لکھا ہوا Accept  ہوگا ۔   آرٹیکل ٹاپک اور ڈلیوری  ٹائم آپ وٹس ایپ پر پوچھ  سکتے ہیں۔


     Affiliate Marketing

اس میں آپکو کوئی پروڈکٹ دیا جائےگا جس کی  آپکو ایڈورٹائزنگ کرنی ہے  اگر وہ پروڈکٹ کوئی آپ کے ریفرنس سے خرید لیتا ہے تو آپ کو اس کا  پرافٹ ملے گا ۔  اس کا Percentage   پروڈکٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔  آپ  وٹس ایپ پر اپڈیٹ لے سکتے ہیں ۔

 

3۔      Youtube Earning

اس میں آپ  یوٹیوب کی ویڈیوز واچ ، کمنٹ اور شئیر کر کے ارن کر سکتے ہیں ۔

( یہ سسٹم ابھی Under Development ہے )

 

4۔      Ad Posting

اس میں آپ کو ایک پکچر پوسٹ یا ٹیکسٹ پوسٹ دی جائے گی جس کو آپ نے مختلف سوشل میڈیا گروپس میں، کمنٹس میں یا انباکس میں شئیر  یا کاپی پیسٹ کرنا ہوتا ہے ۔ اس پوسٹ کے ساتھ ایک لنک ہوگا جو کہ وٹس ایپ کا ویب فارم ہے جس میں آپ  خود آن لائن ارننگ کے لیے اپلائی کر چکے ہیں ۔ اس فارم میں Ref Person کی جگہ آپ کا نام لکھا جائےگا  تا کہ جب آپ اس وٹس ایپ فارم کا لنک سوشل میڈیا پر  شئیر کریں  گےاور جو کوئی بھی اس لنک یا پوسٹ کے ذریعے آپ کا نام سلیکٹ کر کے  فارم فل کر کے سمبٹ کرے  گا تو آپ کو Per Entry پے کیا جائے گا ۔
Per Entry = 5/-Rs
Minimum Entries=20

جب 20 انٹریز آپ کے ریفرنس سے کمپلیٹ ہوں گی آپکو  100 روپے پیمنٹ جاز کیش یا ایزی پیسہ میں ٹرانسسفر کر دی جائے  گی ۔ یہ کچھ گھنٹوں میں 20 انٹریز ہو جاتی ہیں اگر تھوڑا محنت سے   سوشل میڈیا پر کاپی پیسٹ کریں تو جلد ہی انٹریز آنا شروع ہو جاتی ہیں ۔   پیمنٹ پروف آپ اس پوسٹ کے آخر میں دیے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھ بھی سکتے ہیں ۔
اب یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کتنا زیادہ شئیرنگ  کرتے ہیں ۔ 
ایڈ پوسٹنگ کے حوالے سے یہاں آپ کے ذہن میں کچھ سوال ہوں  گے وہ کلئیر کر دوں ۔

۱۔      مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرے نام سے Entry ہوئی ہے؟

جواب: جیسے کوئی ویب فارم فل کرتا ہے اس کا ریکاڑ میرے وٹس ایپ پر اور ویبسائیٹ دونوں پہ سیو رہتا ہے  اور جیسے ہی کوئی انٹری آپ کے ریفرنس سے آتی ہے  آپ کو اپڈیٹ کر دیا جاتا ہے ۔
۲۔     ایک انٹری کے 5 روپے بہت کم ہیں ۔

جواب :  اس کے کئی جواب ہیں پہلا تو یہ کہ کچھ لوگ تو ایک پوسٹ کا 1 روپے دے رہے ہیں اور ساتھ میں 1ہزار رجسٹریشن فیس بھی مانگتے ہیں اور بعد میں  آپکو پیکجز بنا کے دیتے ہیں  کہ 1 ہزار والے پیکج میں آپکو  صرف 20 پوسٹس ملیں گی  ۔ یہ ایک بہت بڑا فراڈ  ہے  اگر ایک انٹری کے 5 روپے کم ہیں تو  وہ 1 ہزار رجسٹریشن مانگنے والوں کی ایڈ پوسٹنگ کر لیں ۔  جنھوں نے کرنا ہوتا ان کے لیے کام ہزار جنھوں نے نہیں کرنا ہوتا ان کے بہانے ہزار۔

یہ کچھ مائیکرو جابز ہیں لیکن ای کامرس بزنس کے لیے آپکو ٹریننگ کلاسز لینی ہوں گی   جن  کا لنک آپکو وٹس ایپ پر براڈ کاسٹ کیا جائے گا ۔
نوٹ
: وٹس ایپ پر براڈ کاسٹ صرف اسے ریسیو ہوتا ہے جس نے نمبر سیو کیا ہو لہذا آپ اپڈیٹ کے لیے نمبر سیو کر لیں تا کہ لنک سب لوگوں کو براڈ کاسٹ کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ لوگ ان فری ٹریننگز  کو اٹینڈ کریں ۔
آپ مندرجہ بالا  آن لائن ورک میں سے جو کرنا چاہتے ہیں وٹس ایپ پر رپلائی کر دیں ۔

شکریہ !

8 thoughts on “Online Work”

Comments are closed.