السلام و علیکم
کچھ لوگ لنکس گروپس میں اور انباکس میں شئیر کرتے ہیں در اصل یہ فیک اور ہیکنگ لنکس ہوتے ہیں جن کے اوپر اپنا ڈیٹا فل کرنے سے ڈیٹا ان سکیمرز کے پاس چلا جاتا ہے جو بعد میں آپ کی بینکنگ ایپلیکیشن جیسے جیز کیش ایزی پیسہ حتیٰ کہ پورا موبائل بھی ہے ہیک کر سکتے ہیں، یہ ویبسائٹ بالکل اوریجنل ویبسائٹ کی طرح لوگو وغیرہ لگا کے اسر فیک کمنٹس لکھ کر ہیکرز ڈیزائن کرتے ہیں اور ڈیٹا کلیکٹ کرتے ہیں اور بعد میں آپ کے موبائل پر ایڈز آتے ہیں اور وائرس سینڈ کرتے ہیں، افسوس تو اس بات کا ہوتا ہے کہ یہ لنکس پڑھے لکھے لوگ گروپس میں شئیر کرتے ہیں اور اپنا ڈیٹا انکا ہیک ہو نہ ہو دوسروں کا کروا دیتے ہیں۔ جیسے احساس راشن والی فیک ویبسائٹ پر لوگوں کا دیٹا ہیک ہوا تھا۔ میں نے اس پر شارٹ ویڈیو کلپ اپنے یوٹیوب چینل پر پہلے ہی بنا دی ہے، کوئی بھی ایسے لنکس کو شئیر نہ کرے۔
Regards
Zeeshan Mujtaba
(IT Expert)
Youtube Link
https://youtu.be/QVrhwQGXcqc
اس پوسٹ کو نیچے دیے گئے سوشل میڈیا بٹن پر کلک کر کے شئیر کر دیں۔ شکریہ

