Announcement

Notification-1 (Dated: 22-May-2022)

Stay Away From These Componies

Forsage
FLP
BMF
EBL

TecTecs
Tiens

السلام و علیکم

زوم میٹنگ ایپ پر ہماری آن لائن کلاسسز کا آغاز ہونے والا ہے ، جن لوگوں نے اپلائی کیا تھا،وٹس ایپ پر 500سے زیادہ لوگوں کو براڈ کاسٹ میسج کیا گیا ہے جن میں سے صرف چند لوگوں کو میسج ملا ہے باقی لوگوں کی میسج نہیں ملا اسکی پہلی وجہ یہ ہے کہ وٹس ایپ کا براڈ کاسٹ میسج صرف اسے موصول ہوتا ہے جس نے نمبر سیو کیا ہو، آپ سے گزارش ہے کہ میرا نمبر لازمی ایڈ کر کے سیو کر لیں تا کہ آپکو براڈ کاسٹ کے ذریعے اپڈیٹ مل سکے، میں نے تمام ممبرزکے نمبر ایڈ کر لیے ہیں جنہوں نے آن لائن ورک کے لیے فارم فل کیے تھے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو نمبر سیو کرنے کے باوجود براڈ کاسٹ میسج نہیں گیا تو اس پرابلم سے بچنے کے لیے میں نے یہاں الگ سے پیج بنا دیا ہے جہاں آپکو اپڈیٹ مل جائیں گی، اس کے لیےبھی لازمی ہے کے آپ یہاں نوٹیفیکشن آن کر لیں ، جب بھی کوئی اپڈیٹ ہو گی آپکو نوٹیفیکیشن کی صورت میں مل جائے گی۔ نیز اس پیج کو بک مارک کر کے اپنے موبائل سکرین پر ایڈ کر لیں۔ تا کہ نوٹیفیکشن کسی وجہ سے موبائل کی سیٹنگ سے آف ہوں تو آپ اس پیج کے لنک پر فوری طور پر اپڈیٹ دیکھ سکیں۔ شکریہ

زوم میٹنگ ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ میرے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔

By: Zeeshan Mujtaba (CEO & Business Consultant)